انٹیلی جینس

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (لفظاً) عقل، فہم، ذکاوت، جودت، فراست، (مراداً) جاسوسی کا کام، سراغ رسانی کا محکمہ، خفیہ پولیس کا ایک شعبہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (لفظاً) عقل، فہم، ذکاوت، جودت، فراست، (مراداً) جاسوسی کا کام، سراغ رسانی کا محکمہ، خفیہ پولیس کا ایک شعبہ۔